ASF Airport Security Force Past Papers || How To Solve Apply Errors- Questions/Answers

 ASF Airport Security Force Past Papers || How To Solve Apply Errors- Questions/Answers


Queries

Can I Apply for more then 1 post? Yes

ASI & Corporals Tests Will be same? Witten Tests will be separately conducted & Physical will once conducted for both.

Can Disabled Apply? Yes For Civilian Posts

Does Complete Education Documents Required? Yes

How to apply? Click Here To Watch Video Tutorial.

Updates Problems:

ایئر فورس سیکیورٹی فورس میں اپلائیکہ وقت بہت سارے مسائل ا رہے ہیں 

پہلا مسئلہ یہ کہ اگر اپ اپلائی کر رہے ہیں اور وہاں پر لکھا اتا ہے کہ ای میل الریڈی ایگزسٹ تو کوئی پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے اپ سائن ان پر کلک کر کے اپنا ای میل اور پاسورڈ ڈال کر اپلائی کر لیں 

دوسرا مسئلہ یہ کہ اپ نے ایک یا پوسٹ کے لیے اپلائی کر لیا ہے اور اپ کو بعد میں یاد اتا ہے کہ اپ نے کارپورل یا فلاں پوسٹ کے لیے بھی اپلائی کرنا تھا تو کیا اپ کر سکتے ہیں یا نہیں اس کا جواب یہ ہے کہ اپ کر سکتے ہیں ڈیش بورڈ کے نیچے اپ کو اپلائی ان لائن لکھا نظر ائے گا وہاں پر جا کر اپ نے جس بھی پوسٹ کے لیے اپلائی کرنا ہے اس پر کلک کر کے لاسٹ میں اپلائی لکھا ہوگا اس پر کلک کر دیں 

تیسرا مسئلہ یہ ہے کہ اپلائی کرنے کے دوران اگر اپ کا ایپلیکیشن فارم سٹک ہو جاتا ہے یا لاکٹ ہو جاتا ہے تو اس کا ایک ہی حل ہے کہ اپ ان کی ہیلپ لائن پر کال کریں اور ان کو اپنا ایشو بتائیں وہ اپ کا ایشو ریزولو کر دیں گے ان کا ہیلپ لائن نمبر یہ ہے 99242578 021

 اپلائی کرنے کے بعد جو اپ نے سلپ ڈاؤن لوڈ کی ہے یہ فائنل سلپ نہیں ہے جب اپ کو فزیکل کے لیے بلایا جائے گا تو اپ کو الگ سے ای میل ائے گی پھر اپ اپنی سلپ ڈاؤن لوڈ کریں گے اور پھر اپ جائیں گے 

اور جب یہ پروسیس شروع ہوگا فزیکل ٹیسٹ یا ریٹرن ٹیسٹ سے متعلق اپ کو ہمارے چینل  JOBYZO کے through اگاہ کر دیا جائے گا شکریہ


CORPORAL & ASI PAST PAPERS👇





















Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad