Election Commission Of Pakistan Notification For Recruitment Banned
All recruitments where test/interviews have not been conducted yet are banned with immediate effect except recruitments by FPSC and provincial public service commissions.
بری خبر۔۔ تمام قسم کی بھرتیوں پہ بین لگا دیا گیا۔۔ ایف پی ایس سی اور صوبائی پبلک سروس کمیشنز کی بھرتیوں کے علاوہ تمام بھرتیوں پر جن میں ابھی تک ٹیسٹ/انٹرویو نہیں لیے گئے ہیں پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
Note: FPSC, Provincial commission's and National assembly k tests pe koi effect ni hoga iska.